Fashion

Wednesday, 22 April 2020

Apply for Pakistan Ehsas Rashan Program ضرورت مندوں کے لیے پاکستان احساس راشن پروگرام

*احساس کیش ایمرجنسی*  پروگرام کے بعد وفاقی حکومت کا ایک اور اھم  قدم غریب و نادار پریشان خاندانوں تک راشن پہچانے کے لئے آج سے احساس پروگرام کے زریعے راشن حاصل کرنے کی درخواست وصول کی جائیں گی۔  یہ درخواست نیچے دئے گے لنک کے ذریعے جمع کروائی   جاسکتی ہیں


تمام حضرات جو سمارٹ فون چلانا جانتے ہوں اس لنک کے ذریعے لوگوں کو فارم بھرنے میں مدد کریں اور اس کار خیر میں اپنا حصّہ ملایں-

اگر آپ کو درخواست جمع کرانے کے بعد چار دن تک راشن موصول نہیں ہوتا تو آپ 4471 پر (ایس ایم ایس) کر کے مطلع کر سکتے ہیں-
  • Pakistan Ehsas Rashan Program 
  • ضرورت مندوں کے لیے پاکستان احساس راشن پروگرام 
  • Apply for Rashan Program
  • Pakistan Rashan Program Form

0 comments:

Post a comment